Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب ناراض امیدواروں کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں کو کچھ اراکین اسمبلی سپورٹ کر رہے ہیں جو حیران کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ناراض امیدواروں کے ساتھ مزید کوئی بات چیت یا مذاکرات نہیں ہوں گے۔ افسوس ہوا کہ کچھ اراکین اسمبلی ناراض امیدواروں کی حمایت میں کھڑے ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جب پارٹی نے فیصلہ کر لیا ہے تو پھر اس میں کوئی کنفیوژن نہیں ہونی چاہیے۔ 21 جولائی کو سینیٹ انتخابات ہر صورت ہو گا۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/q3wQeZN
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment