Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
اسلام آباد کے سول جج قدرت اللہ نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 20 جولائی کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
وکیل درخواست گزاررضوان عباسی نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی کا نکاح بشریٰ بی بی کے ساتھ دوران عدت ہوا۔ نکاح کے وقت بشریٰ بی بی کی عدت مکمل نہیں ہوئی تھی۔
وکیل نےکہا نکاح لاہورمیں ہوا لیکن دونوں رہائش پذیر بنی گالا اسلام آباد میں تھے، قانون کے مطابق اسلام آباد اورلاہورمیں سے کہیں بھی درخواست دی جاسکتی ہے،وکیل درخواست گزار رضوان عباسی نے مخلتف عدالتوں کے فیصلوں کا حوالہ دیا۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/XdwY0xr
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment