Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

راولپنڈی میں ٹی چوک پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افرادجاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون جبکہ زخمیوں میں 4 عورتیں اور 2 مرد شامل ہیں۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/yY8tZb3
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment