کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے پھیلنے کا خدشہ

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

کورونا وائرس کےنئے ویرینٹ کے پھیلنے کا خدشہ,نئے کیسز سامنے آگئے
کویت اور مصر میں کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق ہوگئی۔

کورونا کے نئے ویرینٹ کے حوالے سے کویت اور مصر کی وزارت صحت کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

ترجمان کویتی وزارت صحت نے بتایا کہ کوروناکے نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں ہے، اگر کوئی کورونا وائرس کا شکار ہوتا ہے تو احتیاطی تدابیر پر عمل کرے۔

اس حوالے سے مصری وزارت صحت نے کہا کہ کورونا کے ویرینٹ جے این ون کے مریضوں کی حالت بہتر ہے۔



from صحت https://ift.tt/Ae6kunz

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments