Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرفیصل واوڈا کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی کراچی میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ سمیت دیگر معاملات پربھی گفتگو کی گئی۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/Xk8cplU
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment