Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار دیا۔ پولیس کی کارروائی پر خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ پولیس نے بغیر سرچ وارنٹ ان کے گھر پر چھاپا مارا اورتقریباً 45 منٹ تک میرے گھر میں رہی۔
پولیس کے چھاپے کے وقت پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان گھر پر موجود نہیں تھے۔ پولیس کی کارروائی پر خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ پولیس نے بغیر سرچ وارنٹ ان کے گھر پر چھاپا مارا اورتقریباً 45 منٹ تک میرے گھر میں رہی۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ گزشتہ 7 ماہ سے گھروالوں سے دور ہوں، اس عرصے کے دوران یہ چوتھی مرتبہ میرے گھر پر چھاپا مارا گیا ہے
from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/9bLz8qX
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment