Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
کمپنی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ گاڑی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ روپے کی قدر بڑھنے اور ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث کیا گیاہے۔مزید برآں ڈیوٹی اور لیوی میں نظر ثانی بھی گاڑی کی قیمت میں کمی ایک وجہ ہے۔
کمپنی کا مزید کا کہناتھا کہ گاڑی کی قیمت میں کا اقدام الیکٹر ک گاڑیوں کو فروغ دینے میں اہم کر دارا دا کرے گا ۔کمپنی نے گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت میں 8 لاکھ 9 ہزار روپے کمی کی ہے جس کے بعد گاڑی کی نئی قیمت 83 لاکھ 90 ہزار روپے ہو گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی صارفین کیلئے 91 لاکھ 99 ہزار روپے میں دستیاب تھی۔
مزید یہ کہ کار کی بکنگ قیمت میں بھی 50,000 روپے کی کمی کی گئی ہے۔الیکٹر وہیکل کے شوقین افراد سیرس 3 کو روپے کو تین لاکھ کی بجائے محض اڑھائی لاکھ روپے ایڈوانس دیتے ہوئے بک کروا سکتے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/mPw8DG7
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment