Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
محکمہ پرائمری ہیلتھ اینڈ سکینڈری ہیلتھ کا ڈسٹرکٹ و تحصیل ہسپتالوں کے لئے نیا پلان سامنے آیا ہے۔
ڈی ایچ کیو ، ٹی ایچ کیو میں سپیشلسٹ یومیہ اجرت پر رکھنے کا آغاز کیا گیا ہے۔
پی ایچ ایف ایم سی نے دیہاڑی پر ڈاکٹرز رکھنے کا اچھوتا پلان متعارف کروایا ۔
سرکاری ملازمت کرنے والے ڈاکٹرز بھی چھٹی لے کر دیہاڑی پر کام کر سکیں گے ،
فزیشن کو یومیہ 7ہزار ، سرجن 5 ہزار دیہاڑی وصول کرے گا،
جنرل سرجن کو سرجری پر 5 ہزار روپے اضافی ملیں گے، گائناکالوجسٹ کو 12ہزار روپے دیہاڑی ملے گی ۔
گائنی آپریشن پر 15ہزار روپے اضافی ملیں گے ،
پیڈیاٹریشن کو 12ہزار اور ڈینٹل سرجن کو 4 ہزار روپے دیہاڑی دی جائے گی ،
مختلف شعبوں کے کنسلٹنٹس کے لئے یومیہ اجرت مقرر کی گئی ۔
پی ایچ ایف ایم سی کے ذریعے دیہاڑی پر ڈاکٹر رکھنے کا سلسلہ جاری ہے،
پی ایچ ایف ایم سی کا اس اے قبل بے ہوشی کے ڈاکٹرز دیہاڑی پر رکھنے کا منصوبہ پٹ چکا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/xhsuqDW
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment