بابراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دیدیا

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

بابراعظم
پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔

بابراعظم نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔

بابراعظم کا کہنا ہےکہ بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا چاہتاہوں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/5zpi3aB

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments