ایل پی جی کے استعمال پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

پشاور میں گاڑیوں میں لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
پشاور میں گاڑیوں میں لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے تحت گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر کا استعمال خطرناک ہے، اس کے علاوہ غیر رجسٹرڈ سلنڈر تیار کرنے والوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ خصوصاً اسکول اور کالجز کی گاڑیوں میں سلنڈر اور گیس کے استعمال کی ممانعت ہوگی، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/27qakjQ

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments