جمائما خان پہاڑی سے گر کر زخمی، حالت خطرے سے باہر

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

جمائما خان پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گرکر زخمی ہوگئیں۔

رپورٹس کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں۔ان کو کیپ ٹاؤن کے اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ کو وہیل چیئر پر اور بیساکھیوں کے ساتھ دیکھا گیا۔

جمائما اپنے2 بیٹوں سلیمان اور قاسم کے ساتھ لندن میں رہائش پزیر ہیں تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ سال نو کے موقع پر جنوبی افریقا میں تھیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/UFc9NRK

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments