Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے چینی سفیر نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دفاعی تعاون اور خطے کی جیو اسٹریٹجک صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط اور مشترکہ حکمت عملی پر زوردیا گیا۔علاقائی سلامتی کے پیش نظر عملی تیاری اور فوری ہم آہنگی ناگزیر قرار دی گئی ۔
چین اور پاکستان کے درمیان دفاعی اشتراک کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا،چینی سفیر نے مشرقی سرحدی تناؤ میں پاک فضائیہ کی کارکردگی پر ستائش کی۔ چین کی جانب سے پاک فضائیہ کو مکمل تکنیکی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی،آئی ایس پی آر
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے معزز مہمان کا پرتپاک خیرمقدم کیا ایئر چیف کاچین کی مسلسل حمایت اور غیر متزلزل دوستی پر دلی تشکر کا اظہار پاکستان-چین آئرن برادرز، باہمی اعتماد مزید مضبوط کریں گے، دونوں رہنماؤں کا اعلیٰ سطح تبادلوں کو ادارہ جاتی شکل دینے پر اتفاق،آئی ایس پی آر
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/42WhPai
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment