سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے
ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2000 روپے اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10گرام سونےکا بھاؤ 1715 روپے اضافے سے 3 لاکھ96 ہزار 035روپے ہوگیا ہے۔

مزید برآں عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 20 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 395 روپے ہوگیا ہے۔



from تجارت https://ift.tt/klQWHZ1

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments