ایرانی حملوں سے امریکی فوجی تنصیبات کو بڑا نقصان ہوا، امریکا کی تصدیق

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

ایران کے حملوں سے امریکی فوجی تنصیبات کو بڑا نقصان ہوا
محکمہ خارجہ اور یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کے تعاون سے تیارکردہ رپورٹ میں 28 فروری کو جنگ کے آٖغاز سےلےکر 30جون تک ہوئے واقعات کا احاطہ کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بحرین میں بحریہ کے علاقائی مرکز کی تباہی کے نتیجےمیں بحرِ ہند کا جزیرہ ڈیگو گارسیا سمندری لاجسٹکس کا مرکز بن گیا۔

رپورٹ کےمطابق اس دورانیے میں ایرانی حملوں کے نتیجے میں کویت، بحرین، قطر، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، عراق، عمان اور اردن ٰ میں متعدد امریکی فوجی عمارات تباہ ہوئیں، دفاعی گولہ بارود ،میزائل ذخائر میں کمی واقع ہوئی اور سفارتی مشنز کو 184 ملین ڈالر کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ بحرین میں بحریہ کے علاقائی مرکز کی تباہی کے نتیجےمیں بحرِ ہند کا جزیرہ ڈیگو گارسیا سمندری لاجسٹکس کا مرکز بن گیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران اور اس کی حامی فورسز کے حملوں کے پیشِ نظر اہلکاروں، اثاثوں اور اسٹوریج کی تنصیبات کو منتقل کیا۔ ان اقدامات میں عراق اور کویت سے فوج کے طبی انخلا والے ہیلی کاپٹروں کی واپسی بھی شامل تھی۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/VMWlqhy

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments