بلوچستان: سوئی میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

سوئی میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید ہوگئے۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے لیس 2دہشتگردوں کو واصل جہنم کردیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسزکا باقی دہشتگردوں کی تلاش میں کلیئرنس آپریشن جاری، سیکیورٹی فورسزامن کے دشمنوں کو بےنقاب کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔

دوسری جانب بلوچستان کے ضلع ژوب میں امن دشمنوں کیخلاف آپریشن مکمل کر لیا ،9 جوان فرض پر قربان ہو گئے جبکہ 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/QTO2lVg

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments