Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
![سونا مہنگا](https://www.suchtv.pk/urdu/media/k2/items/cache/5d17815249ca904fe25df41d70b12596_M.jpg)
نئے مالی سال کے آغاز پر پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے .
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے .
ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہے .
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار 324 ڈالر ہے .
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/tFJNRyG
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment