Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب کی جانب تھا۔
زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/3YsuFUf
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment