Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

عالمی سطح کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن (Bitcoin) نے نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔
آج کے تاریخی جمپ کے بعد بٹ کوائن کی قیمت تقریباً 125,245.57 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ بٹ کوائن کا پچھلا ریکارڈ 124,480 ڈالر تھا، جو اگست میں قائم ہوا تھا۔ بِٹ کوائن مسلسل آٹھویں دن بھی منافع میں رہا، اور امریکی سٹاک مارکیٹس میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس پر سرمایہ کاری کی لہر نے اسے مزید تقویت دی۔
اس اضافے کے پیچھے اہم عوامل میں ٹرمپ انتظامیہ کی سازگار پالیسیز، انسٹی ٹوشنل سرمایہ کاروں کا اعتماد، اور امریکی ڈالر کا کمزور ہونا شامل ہیں۔
from تجارت https://ift.tt/MYgX3K6
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment