Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاہدے کا بنیادی مقصد دہشت گردی کے مسئلے کو ختم کرنا ہے۔ الجزیرہ عربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی برسوں سے پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں کو متاثر کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ دونوں ممالک اس نتیجے پر…
خواجہ آصف نے کہا کہ معاہدے کی تفصیلات کو حتمی شکل دینے کیلئے ایک اور اجلاس آئندہ ہفتے استنبول میں ہوگا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ امید ہے کہ اب دوبارہ امن قائم ہو گا اور پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/pGOuY0v
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment