Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

ان مذاکرات کا مقصد اکتوبر میں سرحدی جھڑپوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنا تھا۔ رپورٹ کے مطابق دوحہ میں طے پانے والی جنگ بندی مجموعی طور پر اب تک برقرار ہے، مگر پچھلے ماہ استنبول میں ہونے والے فالو اپ مذاکرات میں فریقین کسی طویل مدتی سمجھوتے پر پہنچنے میں ناکام رہے تھے۔
مذاکرات میں شامل دونوں ممالک کے حکام کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پیش کی گئی نئی تجویز کے تحت حالیہ اجلاس منعقد ہوا۔
واضح رہے کہ اکتوبر میں سرحدی جھڑپوں کے دوران کئی افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پاکستان کا مطالبہ ہے کہ افغان طالبان تحریری یقین دہانی کرائیں کہ وہ پاکستان مخالف گروہوں کے خلاف کارروائی کریں گے، تاہم طالبان حکام اس مطالبے پر رضامند نہیں ہو سکے۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/DJkPxCI
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment