ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ، بہترین استقبال کیا گیا

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل چودھری احمد شریف نے جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ کیا ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آمد پر مفتی تقی عثمانی اور تمام علماء کرام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا ، ملاقات میں علماء کرام کی جانب سے ملکی سلامتی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔
مفتی تقی عثمانی نے پاک فوج کی دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی.مفتی تقی عثمانی نے پاکستان کی سالمیت اور افواج پاکستان کے لیے ہر محاذ پر کامیابی کی دعا کی۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/ygPALvM

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments