راشن کارڈ،نگہبان دسترخوان اورسہولت بازارانتظامات پربڑی پیشرفت، سہولیات حاصل کرنے کا آسان طریقہ

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

راشن کارڈ
راشن کارڈ،نگہبان دسترخوان اورسہولت بازارانتظامات پرپیشرفت تیزہوگئی۔

پنجاب حکومت نے رمضان کیلئےنگہبان کارڈ کی فراہمی تیزکرنےکاحکم دے دیا،اس حوالے سے ایوان وزیراعلیٰ نےصوبےمیں کیمپ سائٹس کےقیام پرتفصیلات بھی طلب کرلی ہیں،تمام اضلاع کےڈپٹی کمشنرزکوجلدازجلدسائٹس کی تفصیلات دینےکاحکم دیاگیاہے۔

نگہبان کارڈکی فراہمی کیلئےکیمپ سائٹس بینک آف پنجاب کیساتھ شیئرکی جائیگی،مقامات فائنل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ نگہبان کارڈ لوگوں کو فراہم کرے گی۔

کارڈکی ترسیل اوروصولی کاشیڈول بروقت مکمل کرنےکی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہے،پی ایس ای آر عملہ بھی کیمپ آپریشن میں شامل کیا جائے گا۔

نگہبان کارڈ کیلئےہیلپ لائن اورکال سنٹر15فروری تک فعال کرنےکاہدف دیدیاگیا ہے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/BHC8Y2r

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments