Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے امریکا سے تجارتی پابندیاں کم کرنے کے لیے شراکت داروں سے تعاون کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا کہ امریکا شراکت داروں کے ساتھ تجارتی رکاوٹیں کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔
آئی ایم ایف نے کہا کہ تجارتی طریقوں سے متعلق خدشات دور کرنے کے لیے شراکت داروں سے بات کرنی چاہیے، قومی سلامتی کی بنیاد پر عائد ٹیرف اور برآمدی پابندیاں محدود ہونی چاہئیں۔
from تجارت https://ift.tt/OPUXYfu
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment