تربت میں دہشت گردوں کا گھر پر حملہ، فائرنگ اور راکٹ حملے میں پورا خاندان ختم

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

گھر پر فائرنگ،
بلوچستان کے شہر تربت میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ تربت کے علاقے بلیدہ میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے ایک گھر کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود 6 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے، جبکہ…

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تلاش اور واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جبکہ علاقے میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

 



from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/vZWDLT2

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments