چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی
وفاقی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کی مدت ملازمت میں مزید تین سال کی توسیع کر دی ہے۔اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف پاکستان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی مدت ملازمت میں توسیع 6 مارچ 2026…

حکومتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ توسیع موجودہ شرائط و ضوابط (Terms and Conditions) کے تحت دی گئی ہے۔

تقرری کی سابقہ مدت

یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو 6 مارچ 2023 کو تین سال کے لیے چیئرمین نیب تعینات کیا گیا تھا، جس کی مدت اب مکمل ہونے والی تھی۔

حکومت کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے بعد وہ آئندہ مزید تین سال اس عہدے پر اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/EhGpmNe

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments