صدر آصف زرداری اور خالد مقبول صدیقی کے درمیان ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

صدر آصف زرداری اور خالد مقبول صدیقی کے درمیان ملاقات، سیاسی تعلقات پر غور
 صدر مملکت آصف زرداری سے ایم کیو ایم رہنما اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ، وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار و دیگر موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تعلقات پر گفتگو…

واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر سندھ کی تبدیلی پراعتراض اٹھایا تھا۔

ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا۔ 



from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/l5VRboi

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments