سری لنکن چارتھ اسالنکا پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 کا حصہ بن گئے۔

پی ایس ایل کی فرنچائز اور دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سری لنکن آلراؤنڈر چارتھ اسالنکا کو سائن کرلیا ہے۔

اسالنکا کو انجرڈ پرویز حسین ایمون کی جگہ متبادل پلیئر کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔

اسالنکا 17 اپریل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شیڈولڈ میچ سے قبل قلندرز کو جوائن کرلیں گے۔



from کھیل https://ift.tt/yRM4r8o

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments