ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرینگے: آصف علی زرداری

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

صدر مملکت آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کو میڈیا پر نہیں دکھایا جاتا، بھارتی حکومت سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہے۔

مورو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری کا کہنا تھا کہ جب بھارت کے جہاز گرائے تو ان کی عقل ٹھکانے آگئی،بھارت کو ایک ہفتے کی جنگ میں سبق سکھایا۔

انھوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کو میڈیا پر نہیں دکھایا جاتا، بھارتی حکومت سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہے۔

صدر آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے اور ملک کو بھی مضبوط بنائیں گے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/4Onq5Wa

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments