بیجنگ میں 108 منزلوں پر مشتمل بلند ترین ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا کر تباہ

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے سب سے بلند ترین ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا۔

چینی میڈیا کے مطابق عمارت سے ٹکرانے کے بعد طیارہ کا ملبہ زمین پر پھیل گیا، واقعے میں کسی کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ فی الحال یہ واضح نہیں کہ چھوٹے طیارے میں کتنے افراد سوار تھے۔

چینی میڈیا کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،عمارت سے لوگوں کو نکالا جارہا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ شہر کا سب سے بلند یہ ٹاور 108 منزلوں پر مشتمل ہے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/8jkY1Qn

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments