سونے کے خریداروں کیلئے خوشخبری، قیمت میں بڑی کمی

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھی گئی
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھی گئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1469 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کے بھاؤ میں 1323 روپے کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 1 ہزار 12 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 67 روپے کمی کے بعد 7 ہزار 730 روپے پر آ گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 14.69 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 453 ڈالر فی اونس تک گر گیا۔



from تجارت https://ift.tt/D1qGVSt

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments