Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پابندی کی خلاف ورزی پر ہرمز میں 2 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے ایران پر تازہ حملے کے بعد آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور ایرانی پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔امریکی جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے۔
اس سے قبل ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبہ فارس، مغربی تہران، بندر عباس ، ایران کے شہر مینا ب ،سیرک ،قشم ، ہینگاماور جزیرہ کیش میں دھماکوں کی آوازیں ۔ایرانی بندرگاہ گرگان میں بھی دھماکے ہوئے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہاکہ ایران میں متعدد اہداف پر دفاع میں اضافی حملے شروع کیے ہیں۔
سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا کہ حملے ایران کی بلاجواز اور مسلسل جارحیت کے جواب میں کیےجارہے ہیں۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/u0WYqeg
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment