Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

ایرانی مسلح افواج کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کہا ہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران اسرائیل نے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی 84 مرتبہ خلاف ورزی کی۔
بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے اعلان کے باوجود صہیونی فوج جنوبی لبنان میں اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اپنی کارروائیاں بند نہ کیں تو اسے ایران کی طاقتور مسلح افواج کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/t5cRe9a
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment