وہ دن دیکھنا چاہتا ہوں جب قومی اسمبلی میں گلگلت بلتستان کے نمائندے ہوں؛ بلاول بھٹو

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان میں وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ کی تقریب حلف برداری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ دن دیکھنا چاہتا ہوں جب قومی اسمبلی میں گلگلت بلتستان کے نمائندے میرے ساتھ بیٹھے ہوں۔

 



from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/9iBf3FC

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments