Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ابتدائی عدالتی فیصلے میں ملزمہ کی کم عمری اور ناپختگی کو مناسب طور پر مدنظر نہیں رکھا گیا۔
قبل ازیں، مہک بخاری کو 31 سال 8 ماہ اور ان کی والدہ نسرین بخاری کو 26 سال 9 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
یاد رہے کہ فروری 2022 میں مہک بخاری، ان کی والدہ اور پانچ دیگر افراد پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے دو نوجوانوں ثاقب حسین اور ہاشم اعجازالدین کو ایک پارکنگ لاٹ میں “آخری ملاقات” کے بہانے بلایا تاکہ رقم واپس کی جا سکے، لیکن درحقیقت منصوبہ کچھ اور تھا۔
تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ نسرین بخاری کا نوجوان ثاقب حسین سے تعلق تھا، جو بعد ازاں وہ ختم کرنا چاہتی تھیں۔
تاہم، ثاقب حسین نے اس تعلق کے خاتمے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں یہ الم ناک واقعہ پیش آیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/XusTfWv
Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)
0 Comments
Post a Comment