مہران ہائی وے پر گاڑی اور ٹرک میں تصادم، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

گاڑی اور ٹرک میں تصادم
حیدرآباد کے قریب مہران ہائی وے پر گاڑی اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد موت کی وادی میں چلے گئے۔

ایس ایس پی کےمطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ جاں بحق افراد میں 2 مرد، ایک خاتون ، 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں۔

ایس ایس پی کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جبکہ ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لیاگیا ہے۔

ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے



from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/AgNvmwC

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments