صدر ٹرمپ ایران سے چھوٹی نہیں جامع معاہدہ چاہتے ہیں: جے ڈی وینس

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، ٹرمپ چاہتے ہیں ایران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل ہو۔ نائب امریکی صدر نے یونیورسٹی آف جارجیا میں تقریب سے خطاب میں کہاکہ49 برس میں اس اعلیٰ سطح کے امریکا ایران مذاکرات نہیں ہوئے، 49برس کا عدم اعتماد ایک رات میں دور نہیں ہوسکتا،…

جے ڈی وینس بولے انہوں نے پاکستان میں کہا کہ بہت پیشرفت ہوئی ہے مگر جامع ڈیل نہیں ہوسکی، ڈیل ایسی ہو ایران نیوکلیئر ہتھیار حاصل نہ کرے، ریاستی دہشتگردی نہ کرے۔

نائب امریکی صدر نے کہا ٹرمپ چاہتے ہیں ایران ڈیل امریکا اور دنیا میں ہر ایک کیلئے عظیم ہو، ڈیل ایسی ہوکہ ایرانی عوام عالمی معیشت کاحصہ بن سکیں، ایران نارمل بنے تو امریکا اقتصادی طور پر نارمل ملک جیسا برتاؤ کرے گا۔

انہوں نے کہا ایران سے مذاکرات میں جس مقام پر ہیں، اس پر بہترمحسوس کرتا ہوں، جنگ بندی برقرار ہے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/8XiKjEA

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments