آزادکشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی، 2 اضلاع کے الیکشن ملتوی

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

آزادکشمیر میں ہونے والے تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی
آزادکشمیر میں ہونے والے تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔ پرانے شیڈول کے تحت پونچھ ڈویژن کے چار اضلاع کی 11 نشستوں پر الیکشن ہونا تھے لیکن الیکشن کمیشن آزادکشمیر کے مطابق تیسرے مرحلے میں باغ اور ضلع حویلی میں انتخابات ہوں گے۔

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات ملتوی کا اعلان کر دیا۔

پرانے شیڈول کے تحت پونچھ ڈویژن کے چار اضلاع کی 11 نشستوں پر الیکشن ہونا تھے لیکن الیکشن کمیشن آزادکشمیر کے مطابق تیسرے مرحلے میں باغ اور ضلع حویلی میں انتخابات ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع میں الیکشن ہوں گے جبکہ دو میں ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ آزاد میں پہلے مرحلے کے لیے الیکشن 27 جولائی کو ہوئے تھے جبکہ دوسرے مرحلے کے انتخابات 2 اگست کو ہوئے تھے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/C6lI3qv

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments