مزید 'ڈرامے' کی ضرورت نہیں، امریکا حقائق تسلیم کرے اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرے: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا نے ایک ناکام حکمتِ عملی اختیار کی ہے اور جنگ بندی سے متعلق سابقہ وعدوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ بظاہر ان کا اشارہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب تھا، جنہوں نے ایران پر حملوں کی دھمکی دینے کے کچھ ہی دیر بعد انہیں روکنے…

قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ بڑا حملہ ہونے والا ہے، رکیے، نہیں، وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔

بظاہر ان کا اشارہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب تھا، جنہوں نے ایران پر حملوں کی دھمکی دینے کے کچھ ہی دیر بعد انہیں روکنے اور مذاکرات کی بات کی۔

سپیکر محمد باقر قالیباف نے مزید کہا کہ یہ بار بار دہرائی جانے والی ڈرامائی سفارت کاری ہے۔انہوں نے امریکا پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حقائق کو تسلیم کریں اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/QyftEKk

Free Online Image Converter Tool All Formats (JPG, WEBP, PNG, ICO, GIF, SVG)

0 Comments